شہدائے گلگت بلتستان

شہید مولانا غلام محمد امینی

نام : غلام محمد امینی تاریخ شہادت : 18 جون 2012 جائے شہادت : کراچی ساکن : بلتستان

شہید تنویر حسین (محافظ شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی)

  نام : تنویر حسین جائے شہادت : سی ایم ایچ راولپنڈی تاریخ شہادت : 13 جنوری 2005 ساکن: امپھری گلگت شہید تنویر حسین 8 جنوری 2005 کو شہید...

شہید محمد علی

نام : محمد علی مقام شہادت : کونوداس گلگت تاریخ شہادت : 9 فروری 1990 ساکن امپھری گلگت سانحہ چراغاں 1990 واقعہ شہادت 9 فروری 1990 بمطابق 13 رجب...

شہید غلام حسین الحسینی

نام : غلام حسین الحسینی بلتستانی مقام شہادت : سریاب روڈ کوئٹہ تاریخ شہادت : 08 جون 2003 ساکن : بلتستان

خبریں

آغا ضیاءالدین رضوی کے مثبت اور تعمیری کردار کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے جید عالم دین اور گلگت بلتستان کی معروف اور متحرک مذہبی و سماجی شخصیت علامہ سید ضیاءالدین رضوی کی 17ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ شہید رضوی نے گلگت بلتستان کے عوام کی سیاسی، سماجی، تعلیمی اور اقتصادی حقوق کے لئے بھر پور جدوجہد کی جو کہ سب کے لئے مشعل راہ ہے اور اسے آگے بڑھانے کے لئے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا ہے درپیش مسائل پر آغا ضیاءالدین رضوی کے مثبت اور تعمیری...

برسی شہید آقا سید ضیاءالدین رضوی اعلی اللہ مقامہ کی مناسبت سے قم المقدس میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد

دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ زائرین قم المقدس اور متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے شہید راہ حق، مدافع ولایت علامہ سید...

آغا سید ضیاء الدین رضوی نے مکتب کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے شہید ضیاء الدین کی 17ویں برسی کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں...

شہید آقا ضیاء الدین رضوی کی خدمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، علامہ سید ظفر علی شاہ نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید ظفر علی شاہ نقوی صاحب نے شہید آقا سید ضیاءالدین رضوی...

گلگت شہر کے مختلف مقامات پر شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کے پینافلکس آویزاں

پیروان شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کی جانب سے 8 جنوری تا 13 جنوری ہفتہ فکر افکار شہید رضوی کے موقع پر گلگت شہر...

ویڈیوز

شہید کی یادیں

3جون 2004 شہید تعلیم و تربیت کی گرفتاری اور شہید واجد میر کی قربانی کے مختصر حالات

3جون 2004  شہید تعلیم و تربیت کی گرفتاری اور شہید واجد میر کی قربانی کے مختصر حالات وہ انقلاب کے دنوں کی مانند ایام تھے...

ندائے شہید ضیاءالدین رضوی فکر و شعور و آگاہی

آہ ! بے پناہ وسعت رکھنے والی زمین کا یہ قابلِ رشک ٹکڑا کہ جہاں اک تاریخ مدفن، اور اک تحریک سکوت کی حالت...

شہید رضوی کے سیاسی افکار

شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی (اعلی اللہ مقامہ) انقلاب اسلامی ایران، حضرت امام خمینی (قدس سرہ) اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ...

شہید سید ضیاء الدین رضوی نشان جہد مسلسل!

شہید سید ضیاءالدین رضوی اعلی اللہ مقامہ نے سرزمین گلگت آمد کے ساتھ ہی جوانوں کی فکری تربیت کی ماؤں، بہنوں کو ان کا...

مقالات

شہید علامہ محمد نواز عرفانی کا مختصر تعارف اور حالاتِ زندگی

ابتدائی زندگی : آپ یکم جنوری 1970 کو گلگت کے علاقے دنیور میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم وہیں سے...

امام خمینی رح کی جانب سے شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کو دیا گیا اجازہ نامہ

اجازه نامه به آقای سید ضیاء الدین رضوی پاکستانی، در اخذ وجوه شرعیه ‏‏اجازه نامه‏ ‏‏زمان: 28 دی 1367 / 10...

شہید نوید حسین کی وصیت

میں نوید حسین ولد فدا علی اپنے ہوش و حواس کے ساتھ یہ وصیت نامہ تحریر کر رہا ہوں،...

شہید علامہ سید ضیاءالدین رضوی کی مختصر سوانح حیات اور خدمات

تحریر : عین الحیات تاریخ و جائے ولادت علامہ شہید سید ضیاء الدین رضوی ایک مذہبی، علمی اور سادات گھرانے میں...

علامہ سید ضیاء الدین رضوی کی شہادت کے بعد بھی شہید پرظلم و ستم جاری !!!!

تحریر: مہر لیاقت علی سیال قدرتی و الہی نعمات سے سرشار، وفاؤں کی عظیم داستانیں رقم کرنے والی ملک و...

تحریک اصلاح نصاب تعلیم

شہید کی خدمات

مرکزی جامع مسجد گلگت کی تعمیر

گلگت شہر کی بڑھتی ہوئی آبادی کو مدنظر رکھتے ہوئے شہید علامہ سید ضیاءالدین رضوی اعلی اللہ مقامہ نے نئی جامع مسجد کی تعمیر...

برادران کے حوزوی مدرسوں کی سرپرستی

شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی گلگت شہر میں برادران کے ایک حوزوی مدرسے کی سرپرستی کرتے تھے۔ بہت زیادہ مصروف ہونے کے باوجود طلاب...

خواہران کے لئے حوزوی مدارس کا قیام

شہید علامہ سید ضیاءالدین رضوی اعلی اللہ مقامہ نے گلگت شہر میں خواہران کی دینی تربیت کے لئے جامعۃ الزہرا (سلام اللہ علیہا) کی...

تالیفات

شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی اعلی اللہ مقامہ گلگت کے مختلف علاقوں میں لوگوں کو وعظ و نصیحت، تبلیغ اور اسی طرح دینی مدارس...

تصاویر