برادران کے حوزوی مدرسوں کی سرپرستی

شہید ضیاء

شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی گلگت شہر میں برادران کے ایک حوزوی مدرسے کی سرپرستی کرتے تھے۔ بہت زیادہ مصروف ہونے کے باوجود طلاب کرام ایک درس کو سید کے گھر میں رکھتے تھے۔ اور شہید کسی بھی وقت درس کی چھٹی نہیں کرتے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here