تدریس

شہید سید ضیاءالدین رضوی

شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی اعلی اللہ مقامہ ایک بہترین مقرر، محقق، مدبر، سیاست دان، عالم دین، مبلغ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین مدرس بھی تھے۔ شہید آغا ضیاءالدین رضوی حوزہ علمیہ قم میں تحصیل کے ساتھ ساتھ طلاب کو پڑھاتے بھی تھے۔ گلگت شہر میں بھی مدرسہ جعفریہ کے نام سے مجینی محلہ میں ایک مدرسہ تھا جس میں شہید تدریس کیا کرتے تھے۔ بعض طلبا اپنا درس شہید کے گھر میں رکھتے تھے۔ اور تقریبا دو سال تک مرحوم صفدر حسین نجفی کے حکم سے لندن کے ایک مدرسے میں جو جامعہ المنتظر کی شاخ تھا، تدریس کیا کرتے تھے اور وہاں کے بہت سے طلاب کی تربیت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here