شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی ان دور دراز علاقوں میں جہاں لوگوں کے لئے علما میسر نہیں تھے وہاں پر نماز جماعت کے قیام اور دوسری دینی خدمات انجام دینے کے لئے خصوصی طور پر مبلغین کو بھیجتے تھے۔ ہر طریقے سے مبلغین کی حمایت کرتے تھے۔ اس زمانے میں تقریبا ۳۰۰۰ روپے سے ان کی مالی امداد کرتے تھے۔