دینیات سینٹرز کا قیام

شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی

شہید علامہ سید ضیاءالدین رضوی اعلی اللہ مقامہ نے گلگت، نگر، ہنزہ، جلال آباد، دنیور اور دوسر ے سینکڑوں دیہاتوں میں جوانوں کو دینی تعلیمات سے روشناس کرانے کے لئے کئی دینیات سینٹرز کی بنیاد رکھی ان سینٹروں میں اساتذہ کا بھی معقول انتظام کیا گیا اور ان کے لئے معقول تنخواہ کا بھی انتظام کیا گیا۔

شہید کی مخلصانہ کوششوں اور محنت کا نتیجہ ہے کہ آج گلگت کے تمام علاقوں میں دین مبین اسلام کی ترویج و تبلیغ کا سلسلہ جاری ہے اور لوگ دینی احکام و قوانین پر عمل پیرا ہوکر اپنی زندگی گزارنے کی کوشش کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here