شہید مظفر علی خان

شہید مظفر علی خان

نام : مظفر علی خان

تاریخ شہادت : 22 مئی 1988

جائے شہادت : مناور گلگت

شہید مظفر علی خان کا تعلق مناور گلگت سے تھا لیکن آپ گلگت شہر میں مقیم تھے اور شہادت کے وقت ڈپٹی ڈائریکٹر تعلیم کے عہدے پر فائز تھے۔