شہید علامہ حسن ترابی نام : حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ حسن ترابی تاریخ شہادت : 14 جولائی 2006 جائے شہادت : کراچی صوبائی صدر تحریک جعفریہ پاکستان سندھ شہید علامہ حسن ترابی کا تعلق شگر بلتستان سے تھا لیکن وہ دینی تعلیم کے آغاز سے لے کر شہادت تک کراچی میں ہی مقیم رہے۔