تالیفات

شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی

شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی اعلی اللہ مقامہ گلگت کے مختلف علاقوں میں لوگوں کو وعظ و نصیحت، تبلیغ اور اسی طرح دینی مدارس میں تدریس میں مصروف رہا کرتے تھے۔ ساتھ ہی حکومت اور وہابیوں کے ساتھ مختلف امور پر محاذ آرا تھے۔ ان سب مصروفیات کے باوجود علمی تحقیقات اور تالیفات کے میدان سے بھی غافل نہیں رہے۔ بڑی گرانقدر کتابیں لکھ کر ملت تشیع کے لئے ایک بہت بڑا علمی سرمایہ یادگار کے طور پر چھوڑا ہے۔ ان کی تالیفات میں درج ذیل کتابیں قابل ذکر ہیں:

۱۔ عبد اللہ ابن سبا ایک افسانوی کردار۔
۲۔ صحابہ آیات و روایات کی روشنی میں۔
۳۔آئینہ حقیقت

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here