شہید نوید رضا

شہید نوید رضا

 

نام : نوید رضا

تاریخ شہادت : 7 مارچ 2012

جائے شہادت : گلگت

شہادت نوید رضا جے ایس او جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت نگرل یونٹ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری تھے۔ شہید ایک بااخلاق اور دیندار جوان تھے۔ گلگت میں اجتماعی پروگرامز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ دین کی تبلیغ ترویج اور نوجوان نسل کی فکری تربیت میں کافی دلچسپی لیتے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here