گلگت شہر کے مختلف مقامات پر شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کے پینافلکس آویزاں

پیروان شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کی جانب سے 8 جنوری تا 13 جنوری ہفتہ فکر افکار شہید رضوی کے موقع پر گلگت شہر کے مختلف جگہوں پر پینافلکس آویزاں کردئے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here