شہید سید حسین شاہ الحسینی

شہید سید حسین شاہ الحسینی

نام : سید حسین شاہ الحسینی

مقام شہادت : گونر فارم چلاس

تاریخ شہادت : 3 اپریل 2012

ساکن : سکمیدان اسکردو

سانحہ چلاس 
تین اپریل دو ہزار بارہ گلگت بلتستان کی تاریخ کا سیاہ دن جب وقت کے یزیدی دہشت گردوں نے راولپنڈی سے سکردو سفر کرنے والے 12 شیعہ مسافروں کو چلاس شاہراہ قراقرم فارم کے مقام پر شناخت کرنے کے بعد پتھر مار مار کر بے دردی کے ساتھ شہید کردیا گیا، اتنے سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود شیعان علی کو انصاف نہیں مل سکا۔