شہید سید روح اللہ رضوی

شہید سید روح اللہ رضوی

نام : سید روح اللہ رضوی

تاریخ شہادت : 3 اپریل 2012

جائے شہادت : چلاس

ساکن : سکمیدان اسکردو

تین اپریل دو ہزار بارہ گلگت بلتستان کی تاریخ کا سیاہ دن جب وقت کے یزیدی دہشت گردوں نے راولپنڈی سے سکردو سفر کرنے والے 12 شیعہ مسافروں کو چلاس شاہراہ قراقرم فارم کے مقام پر شناخت کرنے کے بعد پتھر مار مار کر بے دردی کے ساتھ شہید کردیا گیا، اتنے سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود شیعان علی کو انصاف نہیں مل سکا۔