شہید دوستدار

شہید دوستدار

نام : دوستدار

مقام شہادت : کوہستان

تاریخ شہادت : 27 فروری 2012

ساکن : شروٹ گلگت

سانحہ کوہستان : 27 فروری 2012ء کو شاہرائے قراقرم پر راولپنڈی سے گلگت بلتستان کی جانب آنے والی مسافر بسوں کو روک کر باقاعدہ شناخت کے بعد 18 نہتے اور مظلوم شیعہ مسلمانوں کو یزیدی دہشت گردوں نے نہایت بے دردی کیساتھ شہید کر دیا تھا۔