مقالات

علامہ سید ضیاءالدین رضوی امام حسین علیہ السلام کے سچے پیروکار

علامہ سید ضیاءالدین رضوی امام حسین علیہ السلام کے سچے پیروکار

حضرت علامہ آغا سید ضیاءالدین رضوی امام حسین علیہ السلام کے پیروکار اور سچے عاشقوں میں سے تھے یہی وجہ ہے کہ مرتے دم تک انصار حسین علیہ السلام کی سیرت پر عمل پیرا ہو کر ہمیشہ ا پنے وقت کے آقا اور مولا قائد ملت جعفریہ کی آواز...

مزید ...
شہید علامہ سید ضیاءالدین رضوی کی مختصر سوانح حیات اور خدمات

شہید علامہ سید ضیاءالدین رضوی کی مختصر سوانح حیات اور خدمات

تحریر : عین الحیات تاریخ و جائے ولادت علامہ شہید سید ضیاء الدین رضوی ایک مذہبی، علمی اور سادات گھرانے میں گلگت شہر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد گرامی حضرت حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید فاضل شاہ رضوی تھے ۔ انہوں نے ملت...

مزید ...
شہید علامہ حسن ترابی ایک عہد ساز شخصیت

شہید علامہ حسن ترابی ایک عہد ساز شخصیت

کسی شہر میں جب کوئی بڑا آدمی اس دار فانی سے کوچ کر جاتا ہے تو شہر کے اکثر پڑھے لکھے احباب کہتے ہیں کہ مرحوم اپنی ذات میں خود ایک انجمن تھا، مگر ایک شخصیت اس پاکستان میں ایسی بھی گزری ہے کہ جو بظاہر تو ایک خاص الخاص کمیونٹی سے...

مزید ...
اصولوں کی پاسداری

اصولوں کی پاسداری

تحریر : امداد علی گھلو شہید علامہ سید ضیاء الدین رضوی اپنی ذات میں اک انجمن اور تحریک تھے، انتہائی دشوار و تکلیف دہ حالات میں بھی قومی پلیٹ فارم تحریک جعفریہ پاکستان سے وابستہ رہتے ہوئے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید...

مزید ...
بحر بیکراں سے نکلے دو موتی

بحر بیکراں سے نکلے دو موتی

تحریر: تصدق حسین ہاشمی فَلَوْلَا نَفَرَ مِن كُلِّ فرقۃ منھم طائفۃ لِّيَتَفَقَّہوا فِي الدِّينِ وَلِيُنذِرُوا قَوْمَہمْ إِذَا رَجَعُوا إِلَيْہمْ لَعَلَّہمْ يَحْذَرُونَ۔ ۱ مقدمہ کسی بھی معاشرے میں دو مختلف افکار...

مزید ...

شہدائے گلگت بلتستان تمہاری عظمتوں کو سلام

تحریر : سید تصور مہدی کاظمی حق اور باطل کے درمیان معرکہ صدیوں سے چلا آ رہا ہے مگر فتح ہمیشہ حق ہی کو نصیب ہوئی ہے اور باطل کو ہمیشہ ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ قیام پاکستان کا بنیادی مقصد ایک ایسے ملک کا قیام تھا جہاں...

مزید ...
علامہ سید ضیاء الدین رضوی کی شہادت کے بعد بھی شہید پرظلم و ستم جاری !!!!

علامہ سید ضیاء الدین رضوی کی شہادت کے بعد بھی شہید پرظلم و ستم جاری !!!!

تحریر: مہر لیاقت علی سیال قدرتی و الہی نعمات سے سرشار، وفاؤں کی عظیم داستانیں رقم کرنے والی ملک و ملت، دین و مکتب کیلئے ہر آن آمادہ و تیار سرزمین گلگت و بلستان نے اپنی زرخیزی سے ایسی عزم و استقلام وحریت کی چٹانوں کی تاریخ...

مزید ...
انٹرویو سید حسین رضوی، فرزند شہید علامہ ضیاء الدین رضویؒ

انٹرویو سید حسین رضوی، فرزند شہید علامہ ضیاء الدین رضویؒ

سلام علیکم ورحمۃاللہ دفترقائد ملت جعفریہ قم المقدسہ حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے آپ کے شکرگزار ہیں کہ آپ نے اپنے قیمتی لمحات اور قیمتی اوقات سے ہمیں وقت عنایت فرمایا۔ دفتر قائد ملت جعفریہ (قم المقدسہ) شہید راہ...

مزید ...

شہیدضیاءالدین رضوی اک فکر

تحریر: اجمل حسین قاسمی بدلہ نہ تیرے بعد بھی موضوع گفتگو تو جاچکا ہے پھر بھی میری محفلوں میں ہے زندہ قوموں کا ہمیشہ سے یہ شعار رہا ہے کہ وہ اپنے محسنین کو کبھی فراموش نہیں کرتے جس کی قربانی کی بدولت وہ دنیا کے نقشے پر ، پر...

مزید ...
شہید سید ضیاء الدین، زندہ جاوید شخصیت

شہید سید ضیاء الدین، زندہ جاوید شخصیت

تحریر : ایس ایم شاہ ایک دبلا پتلا سا لڑکا جو بہت ہی ذہین و فطین تھا، جس کا اٹھنا بیٹھنا ہمیشہ علم و فضل سے سرشار افراد میں ہوتا تھا، گھرانہ بھی ایسا جہاں صوم و صلواۃ اور ہمیشہ محو عبادت رہنا تو روز کا معمول تھا، یہ حقیقت تو...

مزید ...
.
  • بدلہ نہ تیرے بعد بھی موضوع گفتگو
  • تو جاچکا ہے پھر بھی میری محفلوں میں ہے
  • زندہ قوموں کا ہمیشہ سے یہ شعار رہا ہے کہ وہ اپنے محسنین کو کبھی فراموش نہیں کرتے جس کی قربانی کی بدولت وہ دنیا کے نقشے پر ، پر وقار زندگی بسر کر رہے ہوتے ہیں ۔ زندہ قوموں کا کوئی فرد ایسا کارنامہ سر انجام دے تو اس کی یادیں کبھی دلوں سے محو نہیں ہوتیں بلکہ ان کی شخصیت ہر لمحہ تابندہ و جاودان رہتی ہے۔
  • شہید سید ضیاءالدین رضوی بھی ان محسنین میں سے ایک ہیں جن کو ملت تشیع پاکستان بالعموم اور ملت تشیع گلگت و بلتستان بلخصوص ہمیشہ یاد رکھے گی ،سید ضیاءالدین رضوی اک فرد کا نام نہیں بلکہ اک فکر ،اک جذبے ، اک حوصلے اور شعور کا نام ہے ۔ بقول قائد ملت جعفریہ :شہید ضیاءالدین رضوی اک فرد کا نام نہیں بلکہ اک پاکیزہ تحریک اور مشن کا نام ہے۔
  • شہید ضیاءالدین رضوی اک انسان کامل کا نمونہ اور ہمہ جہت شخصیت تھے جن کے زندگی کا ہر پہلو ہمارے لئے نمونہ عمل ہے ۔ چاہے وہ شہید کی زندگی کا سیاسی پہلو ہو،علمی یا اخلاقی پہلو ہو ، اجتماعی یا فردی پہلو ہو۔

ہمارے ساتھ رہیں