خبریں

حج کے عظیم الشان اجتماع کیلئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کا پیغام

حج کے عظیم الشان اجتماع کیلئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کا پیغام

بسم‌ اللّه ‌الرحمن‌ الرحیم والحمد للّه رب العالمین و صلّی اللّه علی رسوله الکریم الامین، محمد خاتم النبیین، و علی آله المطهّرین سیّما بقیة اللّه فی الارضین، و علی اصحابه المنتجبین و من تبعهم باحسانٍ الی یوم الدین ہر...

مزید ...
گلگت کے معروف عالم دین شیخ مالک اشدر نجفی رحلت کرگئے

گلگت کے معروف عالم دین شیخ مالک اشدر نجفی رحلت کرگئے

گلگت : گلگت کے نواحی علاقے چھلت سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین شیخ مالک اشدر نجفی قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں، مرحوم نے زندگی بھر چھلت سمیت دیگر علاقوں میں دین اسلام کی تبلیغ و ترویج کی ہے۔ مرحوم شیخ مالک اشدر نجفی...

مزید ...
سکردو، اسد عاشورہ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

سکردو، اسد عاشورہ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

سکردو : بلتستان بھر میں عاشورہ اسد آج بروز جمعہ کو مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ سکردو میں 30 بڑے ماتمی جلوس نکالے جائیں گے مرکزی جلوسوں کی حفاظت کیلئے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے...

مزید ...
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کے زیر اہتمام کیرئیر کونسلنگ پروگرام

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کے زیر اہتمام کیرئیر کونسلنگ پروگرام

گلگت : جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کے زیر اہتمام گلگت سٹی میں طلبہ کو مستقبل میں درپیش چیلینجز کے حوالے سے کیرئیر کونسلنگ کے نام سے ایک پر وقار تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ نشست میں گلگت سٹی سے اسکولز...

مزید ...
شیعان علی پر لشکر کشی کے 31 سال مکمل۔۔!

شیعان علی پر لشکر کشی کے 31 سال مکمل۔۔!

فرعونیت کے سامنے سر خم نہیں ہوا حسینیت زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یزیدیت مردہ باد! (گلگت) 1988 میں ملعون ضیاء الحق کی سرپرستی میں گلگت کے مومنین پر ہزاروں طالبان دہشت گردوں نے لشکر کشی کر کے متعدد مساجد و امام بارگاہوں کو شہید اور...

مزید ...
اسرائیل کا قیام گھناﺅنی سازش، بیت المقدس پر صیہونی قبضہ قبول نہیں، قائد ملت علامہ ساجد نقوی

اسرائیل کا قیام گھناﺅنی سازش، بیت المقدس پر صیہونی قبضہ قبول نہیں، قائد ملت علامہ ساجد نقوی

راولپنڈی : قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے سر زمین فلسطین پر صہیونیوں کی ناجائز ریاست اسرائیل کے قیام کے71 سال مکمل ہونے پراپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا قیام گھناﺅنی سازش ہے جس کے اہداف...

مزید ...
خداوندعالم کے فضل و کرم سے اس بار بھی امریکہ کو عبرت ناک شکست ہوگی۔ رہبرانقلاب اسلامی

خداوندعالم کے فضل و کرم سے اس بار بھی امریکہ کو عبرت ناک شکست ہوگی۔ رہبرانقلاب اسلامی

تہران : رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے اعلی حکام اور عہدیداروں سے ملاقات میں اپنے خطاب کے دوران فرمایا کہ جنگ نہیں ہوگی بلکہ ٹکراؤ ہوگا اور وہ بھی ارادوں کا ٹکراؤ اور اس میدان میں ایرانی عوام اور اسلامی جمہوری نظام کا عزم...

مزید ...
میرا جینا مرنا تحریک اور قیادت کے ساتھ ہے۔ محمد باقر شیخ

میرا جینا مرنا تحریک اور قیادت کے ساتھ ہے۔ محمد باقر شیخ

گلگت : اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے رہنما محمد باقر شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میرا جینا مرنا پہلے بھی اسلامی تحریک اور قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے ساتھ تھا اور آئندہ بھی رہے گا اور ماضی کی طرح آئندہ...

مزید ...
گلگت بلتستان میں کوئی خالصہ سرکار زمین نہیں۔ کیپٹن شفیع

گلگت بلتستان میں کوئی خالصہ سرکار زمین نہیں۔ کیپٹن شفیع

گلگت : اسلامی تحریک کے رکن قانون ساز اسمبلی اور قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی کیپٹن (ر) محمد شفیع نے کہا ہے چیف الیکشن کمشنر کی سمری کو واپس کیا جائے، نئی سمری اپوزیشن کو اعتماد میں لے کر بنائیں اور غیر متنازعہ شخص کو...

مزید ...
.
  • بدلہ نہ تیرے بعد بھی موضوع گفتگو
  • تو جاچکا ہے پھر بھی میری محفلوں میں ہے
  • زندہ قوموں کا ہمیشہ سے یہ شعار رہا ہے کہ وہ اپنے محسنین کو کبھی فراموش نہیں کرتے جس کی قربانی کی بدولت وہ دنیا کے نقشے پر ، پر وقار زندگی بسر کر رہے ہوتے ہیں ۔ زندہ قوموں کا کوئی فرد ایسا کارنامہ سر انجام دے تو اس کی یادیں کبھی دلوں سے محو نہیں ہوتیں بلکہ ان کی شخصیت ہر لمحہ تابندہ و جاودان رہتی ہے۔
  • شہید سید ضیاءالدین رضوی بھی ان محسنین میں سے ایک ہیں جن کو ملت تشیع پاکستان بالعموم اور ملت تشیع گلگت و بلتستان بلخصوص ہمیشہ یاد رکھے گی ،سید ضیاءالدین رضوی اک فرد کا نام نہیں بلکہ اک فکر ،اک جذبے ، اک حوصلے اور شعور کا نام ہے ۔ بقول قائد ملت جعفریہ :شہید ضیاءالدین رضوی اک فرد کا نام نہیں بلکہ اک پاکیزہ تحریک اور مشن کا نام ہے۔
  • شہید ضیاءالدین رضوی اک انسان کامل کا نمونہ اور ہمہ جہت شخصیت تھے جن کے زندگی کا ہر پہلو ہمارے لئے نمونہ عمل ہے ۔ چاہے وہ شہید کی زندگی کا سیاسی پہلو ہو،علمی یا اخلاقی پہلو ہو ، اجتماعی یا فردی پہلو ہو۔

ہمارے ساتھ رہیں