شہداء گلگت بلتستان

شہید علامہ حسن ترابی

شہید علامہ حسن ترابی

نام : حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ حسن ترابی تاریخ شہادت : 14 جولائی 2006 جائے شہادت : کراچی صوبائی صدر تحریک جعفریہ پاکستان...

مزید ...
شہید حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ جہانگیر حسین مناوری

شہید حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ جہانگیر حسین مناوری

شہید حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ جہانگیر حسین مناوری کا تعلق گلگت کے نواحی علاقے مناور سے تھا۔ شہید اپنے خاندان میں واحد فرد تھے جو مذہب حقہ تشیع اختیار کرچکے تھے جبکہ ان کا سارا خاندان اب بھی غیر شیعہ مسلک سے تعلق رکھتا...

مزید ...
.
  • بدلہ نہ تیرے بعد بھی موضوع گفتگو
  • تو جاچکا ہے پھر بھی میری محفلوں میں ہے
  • زندہ قوموں کا ہمیشہ سے یہ شعار رہا ہے کہ وہ اپنے محسنین کو کبھی فراموش نہیں کرتے جس کی قربانی کی بدولت وہ دنیا کے نقشے پر ، پر وقار زندگی بسر کر رہے ہوتے ہیں ۔ زندہ قوموں کا کوئی فرد ایسا کارنامہ سر انجام دے تو اس کی یادیں کبھی دلوں سے محو نہیں ہوتیں بلکہ ان کی شخصیت ہر لمحہ تابندہ و جاودان رہتی ہے۔
  • شہید سید ضیاءالدین رضوی بھی ان محسنین میں سے ایک ہیں جن کو ملت تشیع پاکستان بالعموم اور ملت تشیع گلگت و بلتستان بلخصوص ہمیشہ یاد رکھے گی ،سید ضیاءالدین رضوی اک فرد کا نام نہیں بلکہ اک فکر ،اک جذبے ، اک حوصلے اور شعور کا نام ہے ۔ بقول قائد ملت جعفریہ :شہید ضیاءالدین رضوی اک فرد کا نام نہیں بلکہ اک پاکیزہ تحریک اور مشن کا نام ہے۔
  • شہید ضیاءالدین رضوی اک انسان کامل کا نمونہ اور ہمہ جہت شخصیت تھے جن کے زندگی کا ہر پہلو ہمارے لئے نمونہ عمل ہے ۔ چاہے وہ شہید کی زندگی کا سیاسی پہلو ہو،علمی یا اخلاقی پہلو ہو ، اجتماعی یا فردی پہلو ہو۔

ہمارے ساتھ رہیں