Get Adobe Flash player

حکومت مارچ۲۰۰۹ء کے معاہدہ اسلام آباد پر عمل درآمدکراتے ہوئے فوری طور پرمتنازعہ نصاب تعلیم پرپابندی عائد کرتے ہوئے سب کیلئے قابل قبول نصاب تعلیم رائج کرکے ملت جعفریہ کے دیرینہ مطالبہ پرعمل درآمدکرائے۔
مرکزی شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان
گلگت( امامیہ نیٹ نیوز) شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا ہنگامی اجلاس مرکزی صدر برادر سیدوقار رضوی کی صدارت میں مرکزدفتر میں منعقدہواجس میں علاقہ بھر سے کثیرتعداد میں تنظیمی کارکنان اورمختلف تعلیمی اداروں کے نمائندہ شیعہ طلباء نے شرکت کی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر برادر سید وقاررضوی نے متعدد وعدوں اورمعاہدوں کی منظوری کے باوجود تاحال ملت جعفریہ کے دیرینہ مطالبے سب کیلئے قابل قبول نصاب تعلیم پر عمل درآمد میں بلا جواز تاخیر پر شدید غم وغصے اور تشویش کااظہار کرتے ہوئے حکام بالا بالخصوص وفاقی حکومت سے یہ پر زور مطالبہ کیا ہے کہ مارچ۲۰۰۹ء کے معاہدہ اسلام آباد پر عمل درآمدکراتے ہوئے فوری طور پرمتنازعہ نصاب تعلیم پرپابندی عائد کرتے ہوئے سب کیلئے قابل

SITE IS ON TESTING STAGE

Shaheed Rizvi Urdu Intro

Latest News
Gilgit :
Shaheed Rizvi Academy Pakistan Have Launched New Beta Version of Official Website Dedicated to Shaheed Qauid Alama Syed Zia ud Din Rizvi.
Tags