شہدائے گلگت بلتستان

شہید ظفر علی چنگیزی

نام: ظفر علی چنگیزیمقام شہادت : نگرل گلگتتاریخ شہادت : 11 ستمبر 2009ساکن : نگرل گلگت

شہید احمد علی

نام : احمد علیمقام شہادت : گونر فارم چلاستاریخ شہادت : 3 اپریل 2012ساکن : قمراہ اسکردوسانحہ چلاس  تین اپریل دو ہزار بارہ گلگت بلتستان...

شہید حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد نواز عرفانی

 نام : حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد نواز عرفانیجائے شہادت : اسلام آبادتاریخ شہادت : 26 نومبر 2014

شہید لطیف حسین

نام : لطیف حسینمقام شہادت : نبی بازار گلگتتاریخ شہادت : 1992ساکن : امپھری گلگت

خبریں

آغا ضیاءالدین رضوی کے مثبت اور تعمیری کردار کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے جید عالم دین اور گلگت بلتستان کی معروف اور متحرک مذہبی و سماجی شخصیت علامہ سید ضیاءالدین رضوی کی 17ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ شہید رضوی نے گلگت بلتستان کے عوام کی سیاسی، سماجی، تعلیمی اور اقتصادی حقوق کے لئے بھر پور جدوجہد کی جو کہ سب کے لئے مشعل راہ ہے اور اسے آگے بڑھانے کے لئے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا ہے درپیش مسائل پر آغا ضیاءالدین رضوی کے مثبت اور تعمیری...

برسی شہید آقا سید ضیاءالدین رضوی اعلی اللہ مقامہ کی مناسبت سے قم المقدس میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد

دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ زائرین قم المقدس اور متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے شہید راہ حق، مدافع ولایت علامہ سید...

آغا سید ضیاء الدین رضوی نے مکتب کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے شہید ضیاء الدین کی 17ویں برسی کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں...

شہید آقا ضیاء الدین رضوی کی خدمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، علامہ سید ظفر علی شاہ نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید ظفر علی شاہ نقوی صاحب نے شہید آقا سید ضیاءالدین رضوی...

گلگت شہر کے مختلف مقامات پر شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کے پینافلکس آویزاں

پیروان شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کی جانب سے 8 جنوری تا 13 جنوری ہفتہ فکر افکار شہید رضوی کے موقع پر گلگت شہر...

ویڈیوز

شہید کی یادیں

3جون 2004 شہید تعلیم و تربیت کی گرفتاری اور شہید واجد میر کی قربانی کے مختصر حالات

3جون 2004  شہید تعلیم و تربیت کی گرفتاری اور شہید واجد میر کی قربانی کے مختصر حالات وہ انقلاب کے دنوں کی مانند ایام تھے...

ندائے شہید ضیاءالدین رضوی فکر و شعور و آگاہی

آہ ! بے پناہ وسعت رکھنے والی زمین کا یہ قابلِ رشک ٹکڑا کہ جہاں اک تاریخ مدفن، اور اک تحریک سکوت کی حالت...

شہید رضوی کے سیاسی افکار

شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی (اعلی اللہ مقامہ) انقلاب اسلامی ایران، حضرت امام خمینی (قدس سرہ) اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ...

شہید سید ضیاء الدین رضوی نشان جہد مسلسل!

شہید سید ضیاءالدین رضوی اعلی اللہ مقامہ نے سرزمین گلگت آمد کے ساتھ ہی جوانوں کی فکری تربیت کی ماؤں، بہنوں کو ان کا...

مقالات

شہید علامہ سید ضیاءالدین رضوی کی مختصر سوانح حیات اور خدمات

تحریر : عین الحیاتتاریخ و جائے ولادت علامہ شہید سید ضیاء الدین رضوی ایک مذہبی، علمی اور سادات گھرانے میں...

شیخ محمد علی حیدر مرحوم

تحریر : امداد علی گھلو شیخ محمد علی حیدر مرحوم ایک دیندار شخصیت، متواضع، ملنسار اور باوقار انسان تھے، قومی...

شہیدضیاءالدین رضوی اک فکر

تحریر: اجمل حسین قاسمیبدلہ نہ تیرے بعد بھی موضوع گفتگو تو جاچکا ہے پھر بھی میری محفلوں میں ہے زندہ قوموں...

علامہ سید ضیاءالدین رضوی امام حسین علیہ السلام کے سچے پیروکار

حضرت علامہ آغا سید ضیاءالدین رضوی امام حسین علیہ السلام کے پیروکار اور سچے عاشقوں میں سے تھے یہی...

شہید علامہ محمد نواز عرفانی کا مختصر تعارف اور حالاتِ زندگی

ابتدائی زندگی : آپ یکم جنوری 1970 کو گلگت کے علاقے دنیور میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم وہیں سے...

تحریک اصلاح نصاب تعلیم

شہید کی خدمات

تعمیر ملت پروگرام

شہید آغا ضیاء الدین رضوی کی جامع مسجد گلگت کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے وہاں پر حجت الاسلام والمسلمین سید عباس علی شاہ...

تدریس

شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی اعلی اللہ مقامہ ایک بہترین مقرر، محقق، مدبر، سیاست دان، عالم دین، مبلغ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین...

دینیات سینٹرز کا قیام

شہید علامہ سید ضیاءالدین رضوی اعلی اللہ مقامہ نے گلگت، نگر، ہنزہ، جلال آباد، دنیور اور دوسر ے سینکڑوں دیہاتوں میں جوانوں کو دینی...

برادران کے حوزوی مدرسوں کی سرپرستی

شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی گلگت شہر میں برادران کے ایک حوزوی مدرسے کی سرپرستی کرتے تھے۔ بہت زیادہ مصروف ہونے کے باوجود طلاب...

تصاویر